
نیویارک سٹی میں کرونا کی پانچویں لہر
امریکہ میں کرونا وائرس کی قسم اومیکرون کا پھیلاؤ تاحال جاری ہے۔ نیویارک سٹی میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کرونا کیسز میں 30 فی صد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ شہر کی موجودہ صورتِ حال کو کرونا کی پانچویں لہر کا آغاز کہا جا رہا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں انشومن آپٹے سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/R1AKTLd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/R1AKTLd
0 Response to "نیویارک سٹی میں کرونا کی پانچویں لہر"
Post a Comment