
صدر غنی کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کا خیر مقدم
اپنے پیغام میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ''خونریزی بند کرنے کا فائدہ افغانستان کے سبھی لوگوں کو ہوگا''، اور یہ کہ ''اس پیش کش کا معاشرے کے تمام طبقوں کی طرف سے وسیع تر مثبت رد عمل سامنے آ رہا ہے''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lfHUuM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lfHUuM
0 Response to "صدر غنی کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کا خیر مقدم"
Post a Comment