-->
امریکہ میں کرونا کیسز میں پھر اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

امریکہ میں کرونا کیسز میں پھر اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

امریکہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) نے کووڈ سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر پھر سے عمل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ مگر امریکہ میں کیسز بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hKrUE0b

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کرونا کیسز میں پھر اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3