
کیا امریکہ میں اسلحے کے قوانین سخت کیے جا سکیں گے؟
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے بچوں کی ہلاکتوں کے بعد ملک میں اسلحے کے قوانین سخت کرنے پر بحث جاری ہے۔ صدر جوبائیڈن نے بھی امریکی کانگریس سے نئے قوانین منظور کرنے کی اپیل کی ہے۔ لیکن کیا ملک کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے گن کنٹرول کے قوانین میں تبدیلی لائی جاسکے گی؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hOFtSNZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hOFtSNZ
0 Response to "کیا امریکہ میں اسلحے کے قوانین سخت کیے جا سکیں گے؟"
Post a Comment