
امریکہ: پولیس کی وردی کا رنگ تبدیل کرنے پر غور
امریکہ میں گزشتہ کچھ عرصے سے پولیس اور عوام کے درمیان عدم اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی عدم اعتماد کو دور کرنے کے لیے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب منٹگمری کاؤنٹی میں پولیس کی وردی کا رنگ تبدیل کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ لیکن کیا اس سے یہ اعتماد بحال ہو سکے گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wr3PdDV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wr3PdDV
0 Response to "امریکہ: پولیس کی وردی کا رنگ تبدیل کرنے پر غور"
Post a Comment