-->
حکومت اپنے اچھے کام سامنے لانے میں ناکام رہی: ابرار الحق

حکومت اپنے اچھے کام سامنے لانے میں ناکام رہی: ابرار الحق

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور گلوکار ابرار الحق کا کہنا ہے کہ یہ حکومت کی ناکامی ہے کہ وہ اپنے کیے گئے کاموں کو لوگوں کے سامنے نہیں لاسکی۔ دیکھیے ابرار الحق کی زندگی، کریئر اور ان کی کامیابیوں کی کہانی۔ اپنے گانے 'بلو دے گھر' سے شہرت پانے والے ابرار کے اکثر مشہور گانے متنازع کیوں ہو گئے؟ جانیے انہی کی زبانی 'انٹرویو 360' کی دوسری قسط میں سارہ زمان کے ساتھ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uTHKLE

Related Posts

0 Response to "حکومت اپنے اچھے کام سامنے لانے میں ناکام رہی: ابرار الحق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3