
امریکہ: کرونا وائرس سے ہلاکتیں سات ہزار سے متجاوز، ماسک پر بحث جاری
مختلف ریاستوں کے گورنرز اور دیگر حکام وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی کٹس کی کمی کی وارننگ دے چکے ہیں۔ اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اور دیگر طبی سامان کی قلت کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aJWm6r
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aJWm6r
0 Response to "امریکہ: کرونا وائرس سے ہلاکتیں سات ہزار سے متجاوز، ماسک پر بحث جاری"
Post a Comment