-->
سکیورٹی نقص، فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ افشا ہونے کا خدشہ

سکیورٹی نقص، فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ افشا ہونے کا خدشہ

کمپنی نے کہا ہے کہ ہیکرز نے ’ویو ایز‘ کے فیچر کا سہارا لیا، جس کے ذریعے صارفین یہ دیکھ سکتے ہیں کہ دوسروں کو اُن کا اپنا پروفائل کیسا لگتا ہے۔ ہیکروں نے سکیورٹی کے اِس نقص کو پکڑ کر ’لاگ اِن کیز‘ چوری کیں، جنھیں ’ایکسیس ٹوکنز‘ کہا جاتا ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zDxGwu

Related Posts

0 Response to "سکیورٹی نقص، فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کے اکاؤنٹ افشا ہونے کا خدشہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3