
روس یوکرین تنازعے پرجو پالیسی عمران خان کی تھی وہی ہماری ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں جنگ اور بھوک ہمیشہ ایک ساتھ آتے ہیں۔ دنیا نے اگرچہ خوشحالی کے لیے اجتماعی پیش رفت کی ہے لیکن تنازعات اورغربت پرقابو پانا ابھی باقی ہے۔ انہوں نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ جانتے ہیں اسد حسن سے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UekzvVc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UekzvVc
0 Response to "روس یوکرین تنازعے پرجو پالیسی عمران خان کی تھی وہی ہماری ہے، بلاول بھٹو زرداری"
Post a Comment