
صدر ٹرمپ اور ڈاکٹر فاؤچی کے درمیان کیا چل رہا ہے؟
ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ اموات کی کم شرح سے مطمئن ہونا خود کو جھوٹی تسلی دینے کے مترادف ہوگا جبکہ صدر ٹرمپ نے اپنے 8 کروڑ 30 لاکھ فالوورز کے لیے ان الزامات کو ری ٹوئیٹ کیا کہ کرونا وائرس کے بارے میں سینٹرز فور ڈیزز کنٹرول اینڈ پریوینشن سمیت ہر شخص جھوٹ بول رہا ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j74z9I
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j74z9I
0 Response to "صدر ٹرمپ اور ڈاکٹر فاؤچی کے درمیان کیا چل رہا ہے؟"
Post a Comment