-->
امریکہ میں 17 سال بعد پھانسی کی سزا پر عمل درآمد

امریکہ میں 17 سال بعد پھانسی کی سزا پر عمل درآمد

منگل کی صبح سویرے  سپریم کورٹ نے زیریں عدالت کے سزائے موت پر عمل درآمد کو موخر کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا اور فیصلہ سنایا کہ موت کی سزا پر عمل درآمد کیا جائے۔ پانچ ججوں نے فیصلے کے حق میں اور چار ججوں نے مخالفت میں رائے دی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3euMAGm

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں 17 سال بعد پھانسی کی سزا پر عمل درآمد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3