
افغان طالبان قیادت کی شناخت اب تک دنیا سے خفیہ کیوں ہے؟
افغان طالبان کو ایسی قوت کے طور پر تو دنیا جانتی ہے جس نے 20 سال امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے جنگ کی۔ لیکن ان 20 برسوں میں تنظیم کے بارے میں بہت کچھ خفیہ رہا اور بہت کچھ اب بھی واضح نہیں۔ اس بارے میں دیکھیے وائس آف امریکہ کے شمیم شاہد سے سارہ زمان کی گفتگو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sXGKX9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sXGKX9
0 Response to "افغان طالبان قیادت کی شناخت اب تک دنیا سے خفیہ کیوں ہے؟"
Post a Comment