
امریکہ: چام برادری کی اپنی زبان اور ثقافت کو زندہ رکھنے کی کوشش
امریکہ میں مقیم چام برادری اپنی زبان اور ثقافت کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ چام ویت نام کے پرانے مقامی لوگ ہیں جو مسلم نسلی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ لوگ انیس سو ستر کی دہائی میں کمبوڈیا میں حکومتی مظالم سے فرار ہوکر امریکہ پہنچے تھے اور وہاں آباد ہو گئے تھے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lAaqeQn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lAaqeQn
0 Response to "امریکہ: چام برادری کی اپنی زبان اور ثقافت کو زندہ رکھنے کی کوشش"
Post a Comment