
جنگلات کی آگ پر قابو پانے کا کیا حل ہے؟
ماحولیاتی تبدیلی دنیا بھر کو متاثر کر رہی ہے۔ امریکہ میں گزشتہ تین برسوں میں گرمی کی شدت اور خشک سالی میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے یہاں جنگلات میں لگنے والی آگ ماضی کے مقابلے میں کافی شدید ہوگئی ہے۔ مگر اس مسئلے کو کس طرح حل کیا جاسکتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hUkBrAv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hUkBrAv
0 Response to "جنگلات کی آگ پر قابو پانے کا کیا حل ہے؟"
Post a Comment