
جانوروں کو حنوط کرنے والی امریکی خاتون کی کہانی
مردہ جانوروں کی 'حنوط کاری' کا فن خاصا قدیم ہے۔ موجودہ دور میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے کچھ سرگرم کارکن اس کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کوایک ایسی امریکی خاتون سے ملوا رہے ہیں جو حنوط کاری کو جانوروں کے لیے اپنی محبت کے اظہار کا فن سمجھ کر اسے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مزید تفصیل سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sayq6nA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sayq6nA
0 Response to "جانوروں کو حنوط کرنے والی امریکی خاتون کی کہانی"
Post a Comment