
ٹرمپ کی پیش کش نظر انداز، بھارت کا چین کے ساتھ معاملات خود طے کرنے پر اصرار
بھارت کے وزارتِ خارجہ کے ترجمان انوراگ سری واستو سے امریکی صدر کی پیش کش کے حوالے سے پوچھا گیا۔ لیکن اُنہوں نے صدر ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا کہ بھارت اس معاملے پر چین کے ساتھ براہ راست بات چیت کر رہا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZNvfF5
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZNvfF5
0 Response to "ٹرمپ کی پیش کش نظر انداز، بھارت کا چین کے ساتھ معاملات خود طے کرنے پر اصرار"
Post a Comment