
'جب گریمی کے لیے نام پکارا تو لگا کہ میری روح جسم سے نکل گئی'
پہلی بار کسی پاکستانی فن کار کو موسیقی کی دنیا کے سب معتبر 'گریمی' ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم پاکستانی موسیقار و گلوکارہ عروج آفتاب کو جب گریمی ایوارڈ سے نوازنے کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا تو ان کے کیا جذبات تھے؟ جانیے عروج آفتاب کی ارم عباس سے اس دلچسپ گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/w3Pn6fq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/w3Pn6fq
0 Response to "'جب گریمی کے لیے نام پکارا تو لگا کہ میری روح جسم سے نکل گئی'"
Post a Comment