
امریکہ: صحتِ عامہ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی کوشش
امریکہ میں صحتِ عامہ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ صدر جوبائیڈن نے حال ہی میں 'افورڈ ایبل کیئر ایکٹ' میں تبدیلیاں تجویز کرتے ہوئے صحت کی دیکھ بھال تک رسائی بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد لاکھوں اضافی امریکی خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت میسر کرنا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OrLo6iw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OrLo6iw
0 Response to "امریکہ: صحتِ عامہ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی کوشش"
Post a Comment