
'سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے'
ہفتے کو اپنی ٹوئٹ میں مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ تہران سعودی عرب میں لگ بھگ ایک سو حملوں میں ملوث ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشیدگی بڑھانے کے بعد اب ایران نے دنیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I7tJ6V
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I7tJ6V
0 Response to "'سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے'"
Post a Comment