
کاشت کاروں کے لیے بغیر ڈرائیور چلنے والے ٹریکٹر
دنیا بھر میں دیگر شعبوں کی طرح زراعت میں بھی ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ اب کسان بہت جلد اپنے کھیتوں میں بغیر کسی ڈرائیور کے ٹریکٹر چلا سکیں گے۔ کسان اس خود کار ٹریکٹر کو ایک ایپ کے ذریعے کنٹرول کریں گے۔ کیا کسان اس طرح کی ٹیکنالوجی پر بھروسہ کر سکیں گے؟ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vCJKN3W
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vCJKN3W
0 Response to "کاشت کاروں کے لیے بغیر ڈرائیور چلنے والے ٹریکٹر"
Post a Comment