-->
بڑھتی ہوئی غیر قانونی امیگریشن پر امریکیوں کو تشویش

بڑھتی ہوئی غیر قانونی امیگریشن پر امریکیوں کو تشویش

گیلپ سروے نے یکم تا اٹھارہ مارچ ، امریکی ریاستوں اور ڈسٹرک آف کولمبیامیں رہنے والے ایک ہزار سترہ لوگوں کا سروے کیا ۔ جس میں سے اکتالیس فیصد نے کہا کہ وہ غیر قانونی امیگریشن کے بارے میں فکر مند ہیں۔ یہ تناسب دو ہزار سات کے بعد سے سب سے زیادہ ہے ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aVdSryZ

Related Posts

0 Response to "بڑھتی ہوئی غیر قانونی امیگریشن پر امریکیوں کو تشویش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3