
غیر ملکی آئل ٹینکر کو مدد کی درخواست پر ٹو کر کے لایا گیا، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی، ارنا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا ہے کہ یہ آئل ٹینکر ٹیکنیکی خرابی کے باعث ناکارہ ہو گیا تھا اور اس کے عملے نے ایران سے مرمت کے لیے درخواست کی تھی۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30C7P2E
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30C7P2E
0 Response to "غیر ملکی آئل ٹینکر کو مدد کی درخواست پر ٹو کر کے لایا گیا، ایرانی وزارت خارجہ"
Post a Comment