-->
الہان عمر کا دورہ پاک امریکہ تعلقات کے لیے کتنا اہم ہے؟

الہان عمر کا دورہ پاک امریکہ تعلقات کے لیے کتنا اہم ہے؟

سابق امریکی سفیر بل مائلم نے کہا کہ ماضی میں تحریک انصاف بھی امریکی سفارت کاروں کے دوسری پارٹیوں کے عہدے داران سے ملنے پر اعتراضات اٹھاتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی ملاقاتیں ان سفارت کاروں کے کام کا حصہ ہوتی ہیں اور موجودہ دورہ بھی معمول کی ملاقات ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/X20THBY

Related Posts

0 Response to "الہان عمر کا دورہ پاک امریکہ تعلقات کے لیے کتنا اہم ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3