-->
عمران خان کے الزامات، پاکستان کی فوج کے ترجمان کی بات سے متفق ہیں: امریکہ

عمران خان کے الزامات، پاکستان کی فوج کے ترجمان کی بات سے متفق ہیں: امریکہ

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے مبینہ امریکی سازش کے الزامات سے متعلق سوال پر کہا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور امریکہ کا اس پر مؤقف یکساں اور واضح رہا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TEeYLj8

Related Posts

0 Response to "عمران خان کے الزامات، پاکستان کی فوج کے ترجمان کی بات سے متفق ہیں: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3