
یوکرین: دنیا بھر سے ہزاروں افراد کی روس کے خلاف لڑائی میں شرکت
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی کی اپیل کے بعد دنیا بھر سے ہزاروں لوگ رضاکارانہ طور پر روس کے خلاف لڑائی میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں۔ ان افراد میں امریکہ اور کینیڈا کے شہری بھی شامل ہیں۔ مزید تفصیل میکسم موسکالکوو کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Dfn1Z2x
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Dfn1Z2x
0 Response to "یوکرین: دنیا بھر سے ہزاروں افراد کی روس کے خلاف لڑائی میں شرکت"
Post a Comment