
یوکرین میں 'ممکنہ' جنگی جرائم پر امریکہ نے روس کو خبردار کردیا
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ تین مارچ کو ہونے والے روسی فضائی حملے کی تحقیقات کی ہیں جس کے مطابق مبینہ طور پر چرنیہیو شہر میں 47 عام شہری مارے گئے تھے۔ عالمی تنظیم کے مطابق تحقیقات کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ وہاں ہونے والے واقعات ’جنگی جرائم‘ میں شمار ہو سکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f0T9ndW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f0T9ndW
0 Response to "یوکرین میں 'ممکنہ' جنگی جرائم پر امریکہ نے روس کو خبردار کردیا"
Post a Comment