-->
کیا ٹرمپ کا ری پبلکن پارٹی پر اثر و رسوخ اب بھی برقرار ہے؟

کیا ٹرمپ کا ری پبلکن پارٹی پر اثر و رسوخ اب بھی برقرار ہے؟

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی 'ٹرمپ آرگنائزیشن' کو دھوکہ دہی اور دیگر غیر قانونی مالی لین دین کے شبہے میں تحقیقات کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود سابق صدر ری پبلکنز کے درمیان بدستور مقبول ہیں اور پارٹی میں غیر معمولی اثر و رسوخ بھی رکھتے ہیں۔ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی یہ رپورٹ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3i5Xp6Q

Related Posts

0 Response to "کیا ٹرمپ کا ری پبلکن پارٹی پر اثر و رسوخ اب بھی برقرار ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3