
امریکی سپریم کورٹ میں پہلی سیاہ فام خاتون جج کا تقرر
امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار امریکی سینیٹ نے سیاہ فام خاتون جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دی ہے۔ امریکی سینیٹ میں ہونے والے اِس اجلاس کی صدارت نائب صدر کاملہ ہیرس نے کی جو خود بھی امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور غیر سفید فام نائب صدر ہیں۔ مزید جانتے ہیں فائزہ بحاری سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f8EaljW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f8EaljW
0 Response to "امریکی سپریم کورٹ میں پہلی سیاہ فام خاتون جج کا تقرر"
Post a Comment