
امریکہ میں ٹرک ٖڈرائیونگ سیکھنے والوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
امریکہ میں ان دنوں ٹرک ڈرائیورز کی کمی ہے۔ ٹرک ڈرائیورز کی ضرورت میں اضافہ بہت سی خواتین اور دیگر کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والوں کو اس پیشے کی جانب راغب کر رہا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے انشومن آپٹے نے نیویارک میں ٹرک ڈرائیونگ اسکولز کا رخ کیا۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lB4rlr
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lB4rlr
0 Response to "امریکہ میں ٹرک ٖڈرائیونگ سیکھنے والوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟"
Post a Comment