
مسلم امریکیوں میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟
امریکہ میں شادی کے بعد مسلمان جوڑوں کا رشتہ ان مسائل سے متاثر نہ ہو جن سے بچنا ممکن ہے۔ اس کے لیے راحمہ انسٹی ٹیوٹ کے نام سے ایک ادارہ کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ جانتے ہیں راحمہ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر خالد اقبال سے وائس آف امریکہ کی نخبت ملک کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3f03zEt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3f03zEt
0 Response to "مسلم امریکیوں میں طلاق کی وجوہات کیا ہیں؟"
Post a Comment