-->
'امریکہ کے لیے پاکستان ابھی بھی اہم ہے'

'امریکہ کے لیے پاکستان ابھی بھی اہم ہے'

افغانستان میں امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے اور مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کی غرض سے روس نے ایک بار پھر افغان حکومت کے نمائندوں، طالبان اور کچھ اہم ممالک کے نمائندوں کو ماسکو میں اکٹھا کیا۔ اس بارے میں مزید دیکھیے سابق امریکی سفیر رچرڈ باؤچر کی وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pc6xLi

Related Posts

0 Response to "'امریکہ کے لیے پاکستان ابھی بھی اہم ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3