-->
امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ

امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم کے درختوں پر گلابی پھول کھل چکے ہیں جو بہار کی نوید سنا رہے ہیں۔ کرونا وبا کی وجہ سے دو برس سے یہاں چیری بلاسم فیسٹیول نہیں ہو سکا تھا۔ لیکن اب زندگی معمول پر آنے کے بعد ان پھولوں کو دیکھنے کے لیے لوگ بڑی تعداد میں واشنگٹن کا رخ کر رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں فائزہ بخاری سے 'سمپلی امریکہ' میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hU7RnOF

Related Posts

0 Response to "امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3