
ایران کے پاس اب تقریباً تین ہزار بیلسٹک میزائل ہیں؛ امریکی جنرل
امریکی سینڑل کمانڈ کے جنرل کینتھ فرینگ میکنزی نےمنگل کو قانون سازوں کو بتایا کہ ایران کے پاس اب تقریبا تین ہزار بیلسٹک میزائل ہیں جن میں سے کچھ اسرائیلی شہر تل ابیب تک مارکرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UrkNjA3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UrkNjA3
0 Response to "ایران کے پاس اب تقریباً تین ہزار بیلسٹک میزائل ہیں؛ امریکی جنرل"
Post a Comment