
'امریکہ پاکستان کے تعلقات فی الحال بہت زیادہ مضبوط نہیں ہونے والے'
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں سال 2021 کسی بحران سے پاک رہا جو ان کے غیر مستحکم تعلق میں ایک اچھی بات ہے۔ یہ کہنا ہے واشنگٹن ڈی سی میں مقیم جنوبی ایشیا کے امور کے ماہر مائیکل کوگلمین کا۔ مزید جانیے وی او اے کی نخبت ملک سے ان کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fLWhDp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fLWhDp
0 Response to "'امریکہ پاکستان کے تعلقات فی الحال بہت زیادہ مضبوط نہیں ہونے والے'"
Post a Comment