-->
امریکہ: ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملازمت کے یکساں مواقع پیدا کرنے کی کوشش

امریکہ: ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملازمت کے یکساں مواقع پیدا کرنے کی کوشش

ٹیکنالوجی کی صنعت میں ایک عرصے سے تیکنیکی کاموں کے لیے زیادہ تر مردوں کو ملازمتیں دی جاتی رہی ہیں۔ تاہم امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سئیٹل میں ایک غیر منافع بخش تنظیم اب اس رویے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایسا کس طرح کیا جا رہا ہے؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/stcSAHk

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملازمت کے یکساں مواقع پیدا کرنے کی کوشش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3