
روس یوکرین کشیدگی: بائیڈن کے ایگزیکٹو آرڈرمیں کیا ہے؟
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین سے متعلق روس کے حالیہ اقدامات کے بعد ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے اور روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کے ماسکو کے اعلان کو یوکرین کی خود مختاری پر حملہ قرار دیتا ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیل بتا رہی ہیں نیلوفر مغل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1RoyVsX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1RoyVsX
0 Response to "روس یوکرین کشیدگی: بائیڈن کے ایگزیکٹو آرڈرمیں کیا ہے؟"
Post a Comment