-->
یوکرین میں کاروائیاں ’ حملے کا آغاز‘ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان

یوکرین میں کاروائیاں ’ حملے کا آغاز‘ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان

امریکی صدر نے یہ اقدام یورپی یونین کے 27 راہنماوں کی تائید میں اٹھایا جنہوں نے منگل کے روز روس کے عہدیداروں کو یوکرین سے متعلق اقدامات پر ہدف بنانے والی ابتدائی پابندیوں پر متفقہ طور پر اتفاق کیا تھا۔ جرمنی نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ نارڈ سٹریم ٹو نامی گیس پائپ لائن پر کام روک رہا ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ELyk8Vl

Related Posts

0 Response to "یوکرین میں کاروائیاں ’ حملے کا آغاز‘ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3