
اشیا کی تیاری میں جبری مشقت کا پتا لگانے کی کوشش
کرونا کی وبا کے دوران دنیا بھر میں اشیا کی ترسیل میں سست رفتاری کی وجہ سے سپلائی چین کی اصطلاح بہت باراستعمال ہوئی ہے۔ اب سپلائی چین کو درپیش خطرات اور اشیا کی تیاری میں جبری مشقت کا کھوج لگانے کے لیے ایک ٹیکنالوجی کمپنی مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f74rK18
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f74rK18
0 Response to "اشیا کی تیاری میں جبری مشقت کا پتا لگانے کی کوشش"
Post a Comment