-->
لاک ڈاؤن نے 75 فی صد نوجوانوں کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا، سروے رپورٹ

لاک ڈاؤن نے 75 فی صد نوجوانوں کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا، سروے رپورٹ

سروے میں اکثر نوجوانوں کا کہنا تھا کہ گھر میں بند رہنے سے ان کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہے، ان کا موڈ خراب رہنے لگا ہے، اور وہ ذہنی لحاظ سے خود کو اچھا محسوس نہیں کرتے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dVjBfj

Related Posts

0 Response to "لاک ڈاؤن نے 75 فی صد نوجوانوں کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا، سروے رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3