-->
افغان امن عمل کا کوئی نعم البدل نہیں، زلمے خلیل زاد

افغان امن عمل کا کوئی نعم البدل نہیں، زلمے خلیل زاد

خلیل زاد نے افغانستان میں اس ہفتے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا، گرچہ ان واقعات نے امن عمل کو آگے بڑھانے پر بہت سے سوالات کھڑے کر گیے ہیں، لیکن افغانستان اور بین الاقوامی برادری اس بات پر متفق ہیں کہ عسکری ذرائع کا استعمال افغان جنگ کا حل نہیں ہے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WAscxZ

Related Posts

0 Response to "افغان امن عمل کا کوئی نعم البدل نہیں، زلمے خلیل زاد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3