
امریکی ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو 'پریزیڈینٹس ڈے' کیوں مناتے ہیں؟
ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو امریکہ بھر میں چھٹی ہوتی ہےاور اس دن کو تمام امریکی صدور کی سالگرہ اور زندگیوں کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پردارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور پورے ملک میں عوامی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BoO7MA1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BoO7MA1
0 Response to "امریکی ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو 'پریزیڈینٹس ڈے' کیوں مناتے ہیں؟"
Post a Comment