-->
تھیراپی کی مدد سے ذہنی صحت کی بحالی کی کوشش

تھیراپی کی مدد سے ذہنی صحت کی بحالی کی کوشش

امریکی ادارہ 'بلیک اسپیس' کمیونٹیز کو غیر رسمی انداز میں گروپ تھیراپی فراہم کر رہا ہے تاکہ ان لوگوں کی عمومی ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کی جا سکے اور ان کی زندگی کے مخصوص مسائل پر بات جیت کی جا سکے۔ ریاست وسکونسن میں ہونے والے اس تھیراپی سیشن کے بارے میں دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/g9AklIP

Related Posts

0 Response to "تھیراپی کی مدد سے ذہنی صحت کی بحالی کی کوشش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3