
یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو سخت ترین تعزیرات کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکی سینیٹ
منگل کے روز امریکہ اور روس کے چوٹی کے سفارت کاروں نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے، جس سے ایک ہی روز قبل عالمی ادارے میں تعینات دونوں ملکوں کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں ایک دوسرے پر الزام لگائے جس اجلاس کے دوران روس نے اس الزام کو مسترد کیا کہ وہ ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کا منصوبہ تیار کر چکا ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xsWAoE0CZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xsWAoE0CZ
0 Response to "یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو سخت ترین تعزیرات کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکی سینیٹ"
Post a Comment