
امریکہ کا 242واں جشن آزادی، تقاریب زور و شور سے جاری
چار جولائی کو روایتی طور پر واشنگٹن کے ’نیشنل آرکائوز‘ کی عمارت کی سیڑھیوں پر ’اعلانِ آزادی‘ کی دستاویز کو پڑھا جاتا ہے۔ عمارت کے اندر، آئین کی اصل دستاویز اور ’بِل آف رائٹس‘ کو نمایاں طور پر آویزاں کیا جاتا ہے، تاکہ عام لوگ انہیں دیکھ سکیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KFyffF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KFyffF
0 Response to "امریکہ کا 242واں جشن آزادی، تقاریب زور و شور سے جاری"
Post a Comment