
ٹرمپ کے خلاف فردِ جرم, سابق صدر کی منگل کو عدالت میں پیشی متوقع
نیو یارک کی ایک گرینڈ جیوری نے ٹرمپ کے خلاف 2016 کی صدارتی مہم کے دوران ایک پورن اسٹار اسٹارمی ڈینیئلز کو معاوضہ ادا کرنے کے الزامات سے متعلق جمعرات کو سابق صدر کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wu7MP4o
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wu7MP4o
0 Response to "ٹرمپ کے خلاف فردِ جرم, سابق صدر کی منگل کو عدالت میں پیشی متوقع"
Post a Comment