-->
امریکہ نے داعش خراسان کے سربراہ کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کر دی

امریکہ نے داعش خراسان کے سربراہ کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کر دی

امریکi حکومت نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ داعش خراسان کے سربراہ ثنا اللہ غفاری کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے شخص کو ایک کروڑ ڈالر انعام دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اگست 2021 میں کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے دھماکوں کے ذمہ داروں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر بھی انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/EmSQgqV

Related Posts

0 Response to "امریکہ نے داعش خراسان کے سربراہ کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کر دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3