نیو اورلینز حملہ: کیا داعش کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟
آئی ایس ،جسے داعش اور عراق اور شام میں آئی ایس ، آئی ایس آئی ایس ، یا اسلامک اسٹیٹ کہا جاتا ہے ، القاعدہ کے ایک الگ ہوجانے والے گروپ کے طور پر شروع ہوا تھا۔ اس گروپ کی سرگرمیاں مغرب پر القاعدہ کی طرز کے بڑے پیمانے کے حملوں سے زیادہ مشرق وسطیٰ میں علاقوں پر قبضہ کرنے پر مرکوز رہی ہیں ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wf7j6Je
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Wf7j6Je
0 Response to "نیو اورلینز حملہ: کیا داعش کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟"
Post a Comment