-->
ٹیکساس: 'مسلمانوں نے یہودیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا'

ٹیکساس: 'مسلمانوں نے یہودیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا'

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک یہودی عبادت گاہ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے خواہاں ایک شخص نے 10 گھنٹوں تک چار لوگوں کو یرغمال بنایا۔ عافیہ صدیقی اور ان کے گھر والوں نے بھی واقعے کی مذمت کی۔ اس دوران مسلمانوں نے یہودیوں کے ساتھ کس طرح یکجہتی کا مظاہرہ کیا؟ ویڈیو دیکھیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Ki7b1U

Related Posts

0 Response to "ٹیکساس: 'مسلمانوں نے یہودیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3