-->
سفارت کاری کی ناکامی کی صورت میں روس یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، وائٹ ہاؤس

سفارت کاری کی ناکامی کی صورت میں روس یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، وائٹ ہاؤس

یوکرین کے خلاف سائبر حملے کے بعد تناؤ میں مزید اضافہ آیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابھی یہ بھی واضح نہیں کہ اس سائبر حملے کا ذمہ دار کون ہے، لیکن صدر جوبائیڈن کو اس بارے میں بریفنگ دی جا چکی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3FyWFQe

Related Posts

0 Response to "سفارت کاری کی ناکامی کی صورت میں روس یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، وائٹ ہاؤس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3