
دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا
ستر کروڑ امریکی ڈالرز کی لاگت سے تیار ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرے نے حال ہی میں پہلی تصویر کھینچی ہے۔ تین ارب پکسلز والا یہ کیمرا امریکہ کے دو سرکاری محکموں کا مشترکہ پراجیکٹ ہے۔ یہ کیمرا اگلے 10 سال تک کائنات کی تصاویر کھینچے گا جنہیں سائنس دان خلا پر اپنی تحقیق میں استعمال کریں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fVhwC4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fVhwC4
0 Response to "دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا"
Post a Comment